Participate in our Quiz Competition and WIN a Cash Prize

Home » Islamiyat

Islamic Studies Important Past Papers Mcqs

Islamiyat

Last Updated: 24 Jan 2022


For Relevant Past Papers MCQs, Click Here


 

ابوالبشر’ حضرت آدم (عليه السلام) کو کہا جاتا ہے ـ’ •

ابوالانبیا۶ اور جدالانبیا۶ حضرت ابراہیم (عليه السلام) کو کہا جاتا ہے ـ •

ام الانبیا۶ حضرت سارہ (عليه السلام) کو کہا جاتا ہے ـ •

ابوالعرب’ حضرت اسماعیل (عليه السلام) کو کہا جاتا ہے ـ’

ام العرب’ حضرت حاجرہ (عليه السلام) کو کہا جاتا ہے ـ’ •

صفی اللہ حضرت آدم (عليه السلام) کا لقب ہے ـ •

آدم ثانی’ اور ‘نجی الله’ حضرت نوح (عليه السلام) کو کہا جاتا ہے ـ’ •

کلیم الله حضرت موسیٰ (عليه السلام) کو کہا جاتا ہے ـ •

خلیل الله حضرت ابراہیم (عليه السلام) کو کہا جاتا ہے ـ •

ذبیح الله حضرت اسماعیل (عليه السلام) کو کہا جاتا ہے ـ •

روح الله حضرت عیسیٰ (عليه السلام) کو کہا جاتا ہے ـ •

خلیفہ الله حضرت داود (عليه السلام) کو کہا جاتا ہے ـ •

خطیب الانبیا۶ حضرت شعیب (عليه السلام) کا لقب ہے ـ •

حضرت عمروبن العاص (رضی اللہ تعالیٰ عنه) کو عرب کا دماغ کہا جاتا ہے ـ

فاتح مصر حضرت عمروبن العاص (رضی اللہ تعالیٰ عنه) کو کہتے ہیں ـ

فاتح خیبر حضرت علی (رضی اللہ تعالیٰ عنه) کو کہتے ہیں ـ

باب العلم کا خطاب حضرت علی (رضی اللہ تعالیٰ عنه) کا ہے ـ •

فاتح ایران حضرت سعد بن ابی وقاص (رضی اللہ تعالیٰ عنه) کو کہتے ہیں ـ

اسلام کا پہلا تیر چلانے والے حضرت سعد بن ابی وقاص (رضی اللہ تعالیٰ عنه) ہیں ـ

اسلام کی حمیت میں پہلی بار تلوار اٹھانے والے صحابی حضرت زبیربن العوام •
رضی اللہ تعالیٰ عنه) ہیں ـ)

حواری رسول (صلى الله عليه وسلم) حضرت زبیربن العوام (رضی اللہ تعالیٰ عنه) کا لقب ہے ـ

سیف اللہ کا لقب حضرت خالد بن ولید کا لقب ہے ـ •

خلیفہ صالح اور عمرثانی حضرت عمربن عبدالعزیز کو کہتے ہیں ـ •

جامع القران حضرت عثمان غنی (رضی اللہ تعالیٰ عنه) کو کہتے ہیں ـ •

 

حضرت ابوبکر صدیق (رضی اللہ تعالیٰ عنه) کا اصل نام عبداللہ تھا ـ •

 ذوالنورین حضرت عثمان غنی (رضی اللہ تعالیٰ عنه) کو (حضرت رقیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا •
اور حضرت ام الکلثوم رضی اللہ تعالیٰ عنہا) سے نکاح کی وجہ سے کہتے ہے ـ

حضرت ابوبکر صدیق (رضی اللہ تعالیٰ عنه) کا دور خلافت 2 سال 3 ماہ 9 دن ہے ـ •

حضرت عمر فاروق (رضی اللہ تعالیٰ عنه) کا دور خلافت 10 سال 6 ماہ 4 دن ہے ـ •

حضرت عثمان غنی (رضی اللہ تعالیٰ عنه) کا دور خلافت 11 سال 11 ماہ 18 دن ہے ـ

حضرت علی (رضی اللہ تعالیٰ عنه) کا دور خلافت 4 سال 9 ماہ ہے ـ •

 

اسلامی تاریخ میں محکمہ جیل خانہ جات اور محکمہ پولیس کا نظام حضرت عمر فاروق   
رضی اللہ تعالیٰ عنه) نے متعارف کروایاـ)

 

جہاد 2 ہجری میں فرض ہوا ـ

روزے 2 ہجری میں فرض ہوے ـ •

نماز عید الفطر کا حکم 2 ہجری میں ہوا ـ

حج 9 ہجری میں فرض ہوا ـ •

 

خانہ کعبہ کے غلاف کو کسوۂ کہتے ہیں ـ •

الله پاک کے 99 صفاتی نام ہیں ـ •

حضرت محمّد (صلى الله عليه وسلم) کے 99 صفاتی نام ہیں ـ •

 

مردوں میں سب سے پہلے حضرت ابوبکر صدیق (رضی اللہ تعالیٰ عنه) نے اسلام قبول کیا ـ

عورتوں میں سب سے پہلے حضرت خدیجہ (رضی اللہ تعالیٰ عنہا) نے اسلام قبول کیا ـ

بچوں میں سب سے پہلے حضرت علی (رضی اللہ تعالیٰ عنه) نے اسلام قبول کیا ـ

اسلام کے پہلے سپہ سالار حضرت حمزہ (رضی اللہ تعالیٰ عنه) تھے ـ

اسلام کے پہلے شہید حضرت حارث بن ابی ہالہ (رضی اللہ تعالیٰ عنه) تھے ـ •

اسلام کی پہلی خاتون شہید حضرت سمیہ (رضی اللہ تعالیٰ عنہا) تھیں ـ •

(قرآن پاک کو باآواز بلند سب سے پہلے حضرت عبدالله بن مسعود (رضی اللہ تعالیٰ عنه •
نے پڑھا ـ

اسلام کے پہلے موذن حضرت بلال (رضی اللہ تعالیٰ عنه) ہیں ـ 

سب سے پہلے نماز جمعہ حضرت معصب بن عمیر (رضی اللہ تعالیٰ عنه) نے پڑھائی ـ

پہلے امام حج حضرت ابوبکر صدیق (رضی اللہ تعالیٰ عنه) ہیں ـ

اسلام کے پہلے امیرالبحر حضرت عبدالله بن قیس تھے ـ •

 

(حضرت محمّد (صلى الله عليه وسلم) کی والدہ ماجدہ حضرت آمنہ (رضی اللہ تعالیٰ عنہا •
کی قبر مبارک ‘ابوا’ کے مقام پر ہے ـ

ہجرت مدینہ کے دوران حضرت محمّد (صلى الله عليه وسلم) نے ‘ قصوی’ نامی اونٹنی پر سفر •
کیاـ

  اسرا۶ و معراج کے دوران پہلے آسمان پر حضرت محمّد (صلى الله عليه وسلم) کی ملاقات •
حضرت آدم (عليه السلام) سے ہوئی ـ

واقعہ معراج کا ذکر سوره بنی اسرائیل میں آیا ہے ـ •

بیت رضوان حضرت عثمان (رضی اللہ تعالیٰ عنه) کے قتل کا بدلہ لینے کے لئے 6 ہجری •
میں لی گئی ـ

 

الله پاک نے 124,000 پیغمبر بھیجے ـ •

 

اذان میں اللہ اکبر کے الفاظ 6 مرتبہ آے ہیں ـ

نماز عیدیں اور نماز جنازہ سے قبل اذان نہیں ہوتی ـ •

نماز جنازہ میں کوئی سجدہ نہیں ہوتا ـ •

سوره توبہ میں نماز جنازہ پڑھنے کا حکم آیا ہے ـ •

نماز قصر کی صورت میں فجر اور مغرب کے فرض رکعات اور عشا۶ کے وتر •
میں تبدیلی نہیں کی جاتی ـ

نماز خسوف چاند گرہن کے وقت پڑھی جاتی ہے ـ

نماز کسوف سورج گرہن کے وقت پڑھی جاتی ہے ـ

نماز استسقا۶ بارشوں کی کمی کے وقت پڑھی جاتی ہے ـ •

 

غسل کے 3 فرض جبکہ وضو کے 4 فرض ہے ـ

 

قرآن پاک میں یوم بدر کو یوم الفرقان کہا گیا ہے ـ •

 

مدینہ کے قبرستان کا نام جنت البقیع ہےـ •

 

 غزوہ بدر میں 14 مسلمان شہید ہوے جبکہ 70 کفار مارے گئے اور 70 قیدی بنا لیے گئےـ

غزوہ خیبر میں 14 مسلمان شہید ہوے جبکہ 70 یہودی مارے گئےـ

(جنگ جمل حضرت عائشہ (رضی اللہ تعالیٰ عنہا) اور حضرت علی (رضی اللہ تعالیٰ عنه •
کے درمیان 36 ہجری کو ہوئی ـ

 

ابلیس ایک جن ہے ـ •

جنت کے داروغہ فرشتے کا نام رضوان جبکہ دوزخ کے داروغہ کا نام مالک ہے ـ •

 

أبو أيوب الأنصاري کا مزار ترکی کے شہر استنبول کی أيوب الأنصاري مسجد میں واقع ہے ـ

 

 


You May Also Like:

Pakistan Studies MCQs
Share to...